Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر کا ثانی کوئی نہیں

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اپنی نئی فلموں سے مشہور ترین اداکار بنتے جارہے ہیں ۔حال ہی سمبا کی شاندار کامیابی نے رنویر کو مزید شہرت دلادی۔ معروف فلمساز کرن جوہر نے رنویر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رنویر کا ثانی کوئی نہیں۔رنویر کےساتھ فوٹو بنوانے پر کرن جوہر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ رنویر سنگھ خوش مزاج اور ہنس مکھ ہیںجس کا اظہار وہ لوگوں میں بھی کرتے ہیں جب کہ وہ فطری طور پر بہت پرجوش ہیں اور یہی میرے ہیروہیں۔ رنویر سنگھ کا دیگر اداکاروں سے مقابلہ نہیں کیونکہ ان کا ثانی کوئی نہیں۔
 

شیئر: