Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” لکا چھپی “یکم مارچ کو سینما کی زینت بنے گی

بالی وڈ کی ہنستی مسکراتی فلم ” لکا چھپی “یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی دو ایسے افراد کے گرد گھومتی ہے جو انجان شہر میں سر چھپانے کے لئے انوکھا منصوبہ بناتے ہیں۔جھوٹ موٹ کی شادی رچا کر زندگی گزارتے ہیں لیکن پھر قدم قدم پرمشکلات پیش آتی ہیں۔فلم میں مرکزی کردار کرتی سینن اور کارتھک آریان جلوہ گر ہورہے ہیں۔فلم کے ہر منظر میں لوٹ پوٹ کرتی دلچسپ کہانی پر مبنی فلم دیکھنے والوں کو بھی پسند آئے گی۔
 

شیئر: