Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قلی نمبر ون کے ریمیک کی تیاری

بالی وڈ کے مشہورفلمساز ڈیوڈ دھون نوے کی دہائی کی اپنی مشہور فلم قلی نمبرون کا ریمیک بنارہے ہیں۔ ایسے میں گووندا کے مشہور کردار کیلئے انہوں نے اپنے بیٹے ورون دھون کو منتخب کیاہے۔ ورون اور ڈیوڈ دھون نے فلم کی تیاری شروع کردی ہے۔ورون فلم اسٹریٹ ڈانسر کے بعد” قلی نمبرون“ کے ریمیک کی شوٹنگ کا آغاز کرینگے۔
 

شیئر: