Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راحت کی آواز میں نیا گیت

عالمی شہرت یافتہ نامور پاکستانی گلوکار راحت علی خان نے اپنی آواز میں نیا گیت ریکارڈ کروایا ہے یہ گیت پاکستانی فلم ' جنون عشق' کا حصہ بنے گا۔حال ہی میں ریلیز کیا گیاراحت فتح علی کا نیا گیت ماضی کے مشہور شاعر قتیل شفائی کا کلام ہے۔ راحت فتح علی خان کا ہر گیت مقبول رہاہے۔ وہ کئی بالی وڈ فلموں میں بھی اپنی آواز کا جادوجگاچکے ہیں۔

 

شیئر: