Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجلی و پانی کمپنیوں سے فیس کا مطالبہ

ریاض۔۔۔وزارت نقل و حمل نے خدمات عامہ فراہم کرنیوالی بجلی پانی اور مواصلاتی کمپنیوں سے سڑکوں اور ان کے درمیان اپنا نیٹ ورک قائم کرنے پر فیس طلب کرلی۔وزارت نقل و حمل کا کہنا ہے کہ یہ درست ہے کہ ابھی تک ہمارے پاس ایسا کوئی قانونی ڈھانچہ نہیں جسے بنیاد بنا کر نجی اداروں سے شراکت کا کوئی طریقہ کار اپنایا جائے تاہم یہ ایک بڑا چیلنج ہے اور ہمیں اس سے نمٹنا ہے۔
مزید پڑھیں:- - -  -نرسری بند کرنے پر والدین برہم

شیئر: