Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مجھے پیچھے چھوڑ کرمت جائیں،کترینہ

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں شادی سے متعلق بیان دیاہے جس سے لگتا ہے کہ کترینہ بھی جلد شادی کرنا چاہتی ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق کترینہ نے ایک انٹرویومیں دیپیکا اورپرینکاکی شادی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مہربانی کرکے میرے لئے رکیں،مجھے پیچھے چھوڑ کرمت جائیں۔
 

شیئر: