Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عربی جاننے والے چینیوں کی خدمات حاصل کی جائیں، العامری

ریاض۔۔۔ بیجنگ میں سعودی اسکول کے سابق استاذ اور حائل یونیورسٹی کے پروفیسر معاذ العامری نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں چینی زبان سکھانے کے لئے عربی جاننے والے چائنیز کی خدمات حاصل کی جائیں۔ چینی زبان کی نصاب میں شمولیت تاریخی فیصلہ ہے۔ اس پر عملدآمد شروع میں مشکل ہوگی تاہم بہترین طریقہ ہے یہ ہے کہ چین اور سعودی عرب سمیت عرب دنیا کی مختلف یونیورسٹیز سے متعدد چینی طلبہ عربی سیکھ رہے ہیں جبکہ متعدبہ تعداد ایسی بھی ہے جو عربی جانتی ہے۔ سعودی طلبہ کو چینی سکھانے کے لئے ان کی مدد لی جاسکتی ہے۔ انہیں تدریسی فرائض کی انجام دہی کے لئے تیار کیا جاسکتا ہے۔ آغاز میں ہفتہ میں صرف ایک گھنٹہ رکھا جاسکتاہے۔

شیئر: