Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایمان علی کی رخصتی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا بڑا نام معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی پیا دیس سدھار گئیں۔اس حوالے سے استقبالیہ کی تقریب سجائی گئی جس میں پاکستانی شوبز کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ایمان علی کابابر بھٹی سے نکاح دو روز قبل مہندی کی تقریب میں ہواتھاجس کے اگلے روز رخصتی کر دی گئی ۔ تقریب میں معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے میزبانی کے فرائض انجام دیئے۔ شوبز اور فیشن انڈسٹری سے منسلک افرادنے اس تقریب میں شرکت کی۔
 
 

شیئر: