Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرین بک کیلئے آسکرایوارڈ 2019

ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے سب سے معتبر اور نامور آسکر ایوارڈ کی تقریب ہو‎ئی۔ 2019  کی بہترین فلم کا ایوارڈ، گرین بک،کے نام رہا۔اولیویا کولمین بہترین اداکارہ کا ایوارڈ لینے میں کامیاب رہیں جبکہ رامی ملیک اور بوہمین نے بہترین اداکار کا ایوارڈ وصول کیا۔الفونزو کیورون نے بہترین ہدایتکارکا ایوارڈ جبکہ بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ لیڈی گاگا نے حاصل کیا بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ "ریجینا کنگ "اور بہترین سپورٹنگ ایکٹر کے لئے آسکر ’مہرشالا‘ کو ملا۔بہترین  پروڈکشن کا اکیڈمی ایوارڈ بلیک پینتھر کےنام رہا۔
 

شیئر: