Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ ’لال کبوتر‘‘کی نمائش22مارچ کو

کرائم ڈرامہ فلم ،لال کبوتر،22مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں کراچی میں ہونے والے جرائم پر روشنی ڈالی گئی ہے اور شہر کے تاریک پہلو کی عکاسی کی گئی ہے۔اداکار احمد علی اکبر فلم میں ٹیکسی ڈرائیور عدیل احمد کا کردار نبھا رہے ہیں جن کا تعلق ایک چھوٹے طبقے سے ہے اور وہ دبئی جانے کے خواہاں ہیں جس کے لئے وہ غیر قانونی کام کرنے پر آمادہ ہوجاتے ہیں۔جب کہ منشا پاشا بطور عالیہ ملک دکھائی دیں گی جو کسی کھوج میں مصروف  ہوتی ہیں جس کے لئے وہ عدیل احمد کی مددلیتی ہیں۔فلم کی کاسٹ میں منشا پاشا اور احمد علی سمیت راشد فاروقی اور علی کاظمی شامل ہیں۔
 

شیئر: