Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سن چڑیا اور لکا چھپی ، نئی بالی وڈفلمیں

بالی وڈ کی دو نئی فلمیں سن چڑیا اور لکا چھپی ریلیز ہوگئیں۔ فلم سن چڑیا میں سشانت سنگھ اور بھومی پڈنیکرپہلی بار ایکساتھ کام کررہے ہیں۔ سن چڑیا کی کہانی چمبل شہر کے1975 کے دور کی کہانی ہے جہاں ڈکیتوں کےخطرناک گروہوں کی گرفتاری پولیس کیلئے بڑا چیلنج بن جاتی ہے۔ دوسری فلم لکا چھپی  میں کریتی سینن اور کارتک آریان کی فلمی جوڑی بھی پہلی بار سینما اسکرین پر آئےگی۔ فلم میں شادی کے بندھن اور اس رشتے پر مبنی کہانی کو منفرد انداز میں پیش کیاگیاہے۔
 
 

شیئر: