Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہما قریشی سلویسٹر اسٹیلون کےساتھ

بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے حال ہی میں ایک سیلفی شیئر کی ہے جسے بے حد مقبولیت مل رہی ہے۔ اس سیلفی کی وجہ ہالی وڈ لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹیلون ہیں۔ہما ان دنوں ویب سیریز کی شوٹنگ کیلئے لاس اینجلس میں ہیں جہاں ان کی ملاقات ہالی وڈ اداکار سے ہوئی۔ جس میں انہوں نے سیلفی لی جو مقبول ہو رہی ہے۔
 

شیئر: