Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلی جینر امیر ترین کم عمرخاتون

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ کیلی جینر اپنی دولت اور اثاثوں کے باعث دنیا کی امیر ترین کم عمر خاتون بن گئی ہیں۔ امریکی جریدہ فوربز کے مطابق دنیا کی امیر ترین شخصیات میں کیلی سرفہرست ہیں۔کیلی ہالی وڈ فلموں کےساتھ ساتھ کاسمیٹکس کمپنی کی مالک بھی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا کی طاقت سے اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ ترقی کی ہے۔کا روبار شروع کرنے سے قبل انہوں نے ایسا سوچا بھی نہیں تھا۔گزشتہ برس کیلی کی آن لائن کاسمیٹکس کمپنی نے360 ملین ڈالرز کی کمائی کی تھی ۔ان کی کمپنی کی مالیت 9سو ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔
 

شیئر: