Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”کلنک“ کے ٹیزرکی دھوم

نئی بالی وڈ فلم ”کلنک “کے ٹیزر نے دھوم مچادی، وہ جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگیا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکا رابھیشیک ورمان کی نئی فلم ”کلنک“ کا ٹیزر ورون دھون کے مکالمے ” کچھ رشتے قرضوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں نبھانا نہیں، چکانا پڑتاہے“کی بیک گراﺅنڈ ساﺅنڈ سے شروع ہوتا ہے۔ فلم کے ٹیزر میں عالیہ بھٹ اور ادیتیا رائے دولہا، دلہن کے روپ میں ہیں جبکہ دیگر تمام اداکاروں کی جھلک سنجیدہ انداز میں نمایاں ہے۔

 

شیئر: