Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرائم ڈرامہ ”اسٹاکہوم“ کانیاٹریلر

ہالی وڈ کرائم ڈرامہ فلم اسٹاک ہوم کانیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رابرٹ بڈریو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1973میں سویڈن کے بینک میں ہونے والی ایک ڈکیتی کی واردات کے گرد گھومتی ہے جس سے شہر میں ایک بحران جنم لیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں نومی راپیس،ایتھن ہاک،مارک اسٹرانگ، کرسٹوفر ہیئرڈیل اور مارک رینڈل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔یہ فلم 12اپریل کو سینما کی زینت بنے گی۔

شیئر: