Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” کلنک “کا پہلاگیت ریلیز

بالی وڈ کی نئی فلم” کلنک “کا پہلا گیت” گھر مورے پردیسیا“ جاری کردیاگیا۔ فلم کے اس پہلے گیت میں اداکارہ مادھوری دکشت اور عالیہ بھٹ مختلف کرداروں کے روپ میں ساتھی فنکاروں کے ساتھ گاتی اور رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ گیت کے کچھ مناظر میں ورون دھون بھی نظر آئے ہیں۔ ” گھر مورے پردیسیا“ شریا گوشال اور ویشالی ماڑین نے گایاہے۔

 

شیئر: