Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پہلا مشترکہ مصنوعی عرب سیارہ

جدہ ۔۔۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کرہ ارض اور موسمی تبدیلیوںکی نگرانی کیلئے ترقی یافتہ مصنوعی سیارہ تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔ اس منصوبے میں 11ارب ممالک شریک ہونگے ۔ المدینہ اخبار کے مطابق آل مکتوم نے مذکورہ فیصلہ ابوظبی میں عالمی خلائی کانفرنس کے دوران جاری کیا۔یہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا پروگرام ہے ۔ اس کا اہتمام امارات کی خلائی ایجنسی کرتی ہے ۔ 

شیئر: