Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کیلئے عالمی سند؟

جدہ۔۔۔آکسفورڈ اکنامک نے کہا ہے کہ اقتصادی اصلاحات کا پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ ادارے کے بانی اورچیئرمین جون ووکر نے توجہ ظاہر کی کہ تیل کے ماسواقومی پیداوار کی شرح نمو بہتر ہو گی ۔ انہوں نے سعودی وزارت خزانہ کے زیر انتظام سیمینا ر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مملکت میں افراطِ زر کی شرح مناسب ہے ۔غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے ماحول پرکشش ہے ۔ لیبر مارکیٹ کو بیروزگاری کی شرح کم کرنے کیلئے مزید اصلاحات کرنی ہوں گی ۔

شیئر: