Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاس اینجلس میں کڈزچوائس ایوارڈز کی تقریب

لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں چھوٹے بڑے ستاروں نے چمکتے دمکتے لباس میں اورنج کارپٹ پر انٹری دی ۔کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں بہترین فلم ایونجرزانفنٹی وار ،بہترین اینی میٹڈ فلم انکریڈیبل ٹو اور بہترین سپر ہیرو آئرن مین رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر قرار پائے۔امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کو اینی میٹڈ فلم میں آواز دینے پراور ٹیلر سوئفٹ کوبہترین گلوبل میوزک کا ایوارڈ دیا گیا۔

 

شیئر: