Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرمی چیف کی شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات

ملاقات میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور باہمی مفاد کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔ فوٹو: آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج سنیچر کے روز ابو ظہبی کے کراؤن پرنس اور متحدہ عرب امارات کی فوج کے کر ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات کی۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے والی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف اور شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ملاقات میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور باہمی مفاد کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔

شیئر:

متعلقہ خبریں