Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہائے ہائے، کیا زمانہ آ گیا ہے‘

دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
دل ہی دل میں سوچتے، گنگناتے ہوئے یا پھر زبان پہ لا کر کچھ مرد اپنے دل کی باتوں کو دبا نہیں سکتے۔

یہ نہ صرف ان کا بلکہ اس معاشرے کا بھی قصور ہے کہ ہر کسی کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ راہ چلتی خاتون پر لفظوں کے تیر چلائے۔

خواتین بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں، انہیں بھی گھر سے نکلنا پڑتا ہے لیکن بلیڈ کی طرح جسم میں اترتی نظریں ہوں، کچھ مخصوص الفاظ یا پھر اشارے، خواتین کو روز ہی ان سے واسطہ پڑتا ہے۔

مرد کوئی بھی جملہ اچھال کر گزر جاتے ہیں مگر عورت کے لیے یہ سب کتنا اذیت ناک ہوتا ہے یہ شاید ہی کوئی سمجھ سکے۔
اگر آپ کا بھی یہی خیال ہے تو پھر سنبھالیے اپنی کمان، اور کھینچیے تیر، عورتیں حاضر ہیں۔

 

شیئر: