Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا سے نمٹنے کے لیے قوت مدافعت کیسے بڑھائیں؟

جب سے ماہرین صحت کی رائے سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قوت مدافعت  کا مضبوط ہونا ضروری ہے ہر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ قوت مدافعت کیسے بہتر کی جائے۔
اس حوالے سے اردو نیوز  کے نامہ نگار وسیم عباسی نے پبلک اور اینوائرنمنٹل ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر مہرین مجتبیٰ سے ان کی ماہرانہ رائے لی کہ عام لوگ اپنی قوت مدافعت کو کیسے بہتر کریں۔ ان کی گفتگو کا خلاصہ ہے کہ مندرجہ زیل چار اقدامات ضروری ہیں
1 ۔ذہنی دباؤ کو کم کریں
2۔ وٹامن سی پر مبنی خوارک جیسے مالٹا، کینو اور لیموں یا وٹامن سی کی گولیاں کھائیں
3۔ اپنی نیند پوری کریں
4۔روزانہ وزرش کریں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: