Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: 2021 کے لیے 15.8 ارب ڈالر کا بجٹ

متحدہ عرب امارات کا سال 2020 کا بجٹ 16 ارب ڈالر سے زائد تھا۔ فوٹو: اے ایف پی
متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اگلے سال 2021 کے لیے 15 ارب 80 کروڑ ڈالر کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی مقامی کرنسی میں مالیت 58 ارب درہم ہے۔
رواں سال 2020 کا بجٹ متحدہ عرب امارات میں 16 ارب 71 کروڑ ڈالر تھا۔

شیئر: