Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی قیمت میں اضافہ

22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 207.90 ریال رہی- (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا- چوبیس قیراط  ایک گرام سونے کی قیمت 226.79 ریال رہی جبکہ ہفتے کو قیمت 225.20 تھی- 
ویب سائٹ عاجل کے مطابق 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 207.90 ریال ریکارڈ کی گئی- اسی طرح 21 قیراط ایک گرام سونا 198.45 ریال میں فروخت ہوا- 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 170.10 ریال رہی- 
گولڈ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کو ایک اونس سونے کی قیمت 7053 ریال رہی جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 794 ریال ریکارڈ کی گئی-
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: