Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا کی تازہ ترین صورتحال پر وزارت صحت اور داخلہ کی بریفنگ

’وزارت داخلہ کے ترجمان ایس او پیز کی خلاف ورزیوں اور ہدایات کی پابندی نہ کرنے پر جرمانوں کے اعداد وشمار بتائیں گے‘ (فوٹو: سبق)
وزارت صحت کے تحت کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی دینے کے لیے مشترکہ پریس کانفرنس اتوار 28 فروری کو ہوئی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے بتایا کہ ’پریس کانفرنس میں وزارت صحت اور داخلہ کے سینیئر حکام موجود تھے‘۔
’وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی  نے کورونا کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشہلوب سکیورٹی کے حوالے سے بریف کیا ہے‘۔
’وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایس او پیز کی خلاف ورزیوں اور ہدایات کی پابندی نہ کرنے پر جرمانوں کے اعداد و شمار بھی جاری کیے‘۔
’پریس کانفرنس کے مقررین سے شہریوں وغیر ملکیوں کو بھی سوالات کی اجازت ہے، اس مقصد کے لیے وزارت صحت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دیے گیے ہیش ٹیگ پر سوال کیے جا سکتے ہیں‘۔

شیئر: