Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد کا نریندر مودی سے ٹیلیفون پر رابطہ

دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا ہے۔( فوٹو عرب نیوز)
سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ  کو انڈین وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد نے دونوں دوست ملکوں کے منفرد تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ 
سعودی عرب اور انڈیا نیز دونوں ملکوں کے دوست عوام کے مشترکہ مفادات میں معاون امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: