Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد کا کویتی ہم منصب سے اظہار تعزیت

شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو کویتی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے شیخ منصور الاحمد الجابر المبارک کی وفات پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو ٹیلی فون پر رابطے میں متوفی کے لیے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
یاد رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزداہ محمد بن سلمان نے اس سے قبل امیر کویت شیخ نواف الاحمد سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے افسوس کا اظہار کیا تھا۔
 

شیئر: