Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹریفک جرمانوں کی زیادہ سے زیادہ شرح پر وضاحت

قانون کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں سے سختی سے نمٹا جاتا ہے۔ (فوٹو: اے ایف پی)
محکمہ ٹریفک نے ٹریفک جرمانوں کے بڑھانے اور ان کی انتہائی سطح کے لاگو کیے جانے کی وضاحت کی ہے۔
اخبار 24 کے مطابق ایک سوال کے جواب میں محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’ٹریفک کے نئے نظام میں جرمانوں کی اعلیٰ سطح  ٹریفک بورڈ کے فیصلے کے بعد نافذ کی جاتی ہے۔‘
محکمہ ٹریفک کے مطابق ٹریفک خلاف ورزیوں کی سنگینی کے اعتبار سے سزا میں سختی کے لیے جرمانوں کی اعلی سطح کا نفاذ کیا جاتا ہے۔

شیئر: