Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے کورونا وبا کے دوران 17 ارب ریال کے قرضے اور امداد دی 

سعودی عرب نے بین الاقوامی معیشت کو سہارا دیا ہے(فوٹوٹوئٹر)
سعودی عرب نے کورونا وبا سے ملکی قومی پیداوار پر منفی اثرات کے باوجود 17 ارب ریال کے قرضے اور امدادی سکیمیں نافذ کی ہیں۔
الوطن اخبار کے مطابق سعودی عرب نے بین الاقوامی معیشت کو سہارا دیا ہے۔ 2020 کے دوران مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو 19.230 ارب ریال کی امداد دی۔ ان میں 17 ارب ریال کے قرضے اور امداد شامل ہے۔ 
سعودی عرب نے 2.142 ارب ریال کے لگ بھگ مالیت کی امداد تنظيموں اور آرگنائزیشن کو دی ہے۔

شیئر: