Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی فضائیہ کے کمانڈر سے امریکی کمانڈر کی ملاقات

امریکی فضائیہ کے کمانڈر نے ایئر وار سینٹر کا دورہ کیا (فوٹو ایس پی اے)
سعودی فضائیہ کے کمانڈر ترکی بن بندر بن عبدالعزیز سے بدھ کو کنگ عبدالعزیز ایئربیس میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی فضائیہ کے کمانڈر اور ان کے ہمراہ وفد نےملاقات کی ہے۔  
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

امریکی فضائیہ کے کمانڈر کو ایئر وار سینٹر کا تعارف کرایا گیا(فوٹو ایس پی اے)

امریکی فضائیہ کے کمانڈر نے ایئر وار سینٹر کا دورہ کیا۔ انہیں ایف 15 ایس اے طیارے پر ایئر وار سینٹر کا تعارف کرایا گیا۔

شیئر: