Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا ہفتہ وار پریس کانفرنس میں وزارت داخلہ کی شرکت

’ڈاکٹر محمد العبد العالی کرنل طلال الشلہوب کانفرنس سے خطاب کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
وزارت صحت کے صدر دفتر ریاض میں آج کورونا کے متعلق ہفتہ وار پریس کانفرنس ہوگی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق پریس کانفرنس 3 بجکر 35 منٹ پر شروع ہوگی۔
وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی اوروزارت داخلہ کے ترجمان کرنل طلال الشلہوب کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
ترجمان وزارت صحت کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ ویکسین کے متعلق بھی آگاہی دیں گے۔
جبکہ ترجمان وزارت داخلہ گزشتہ عرصے کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کی صورتحال پر روشنی ڈالیں گے۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’صحافیوں کے علاوہ عام افراد بھی ٹوئٹر پر دیئے گئے ہیش ٹیگ کے ذریعہ سوالات کر سکتے ہیں‘۔

شیئر: