Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو: حجر اسود کو ورچوئلی دیکھنے کی سہولت

سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے حجر اسود ورچوئل انیشیٹیو کا افتتاح کیا ہے۔

شیئر: