Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں تیزی کا رجحان برقرار رہے، جس کے تحت منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافہ کے بعد 126200 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافہ کے بعد 108196 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 12 ڈالراضافہ کے بعد 1817 ڈالر فی اونس پر سونے کی ٹریڈنگ جاری ہے۔
 

شیئر: