سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق منگل کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟
مزید پڑھیں
-
عمران خان کی سدھو کے بارے میں مبینہ سفارش پر انڈیا میں تنازعNode ID: 638546
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہNode ID: 638606
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 46 روپے 30 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے 38 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے10 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46روپے 52 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:46 روپے 69 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 10 پیسے، فیس :15 ریال