Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 48 پیسے کا اضافہ ہوا (فوٹو: سٹیٹ بینک آف پاکستان)
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ انٹربینک رپورٹ کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 48 پیسے اضافے کے بعد 181.73 روپے رہی۔
روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 48.44، اماراتی درہم 49.47، عمانی ریال 472، بحرینی دینار 482، برطانوی پاؤنڈ 239.14، کویتی دینار 597 اور یورو 199.77 روپے کا رہا۔
22 مارچ کو اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 181.4 اور قیمت فروخت 182.8 روپے رہی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 48 اور قیمت فروخت 48.8، اماراتی درہم کی قیمت خرید 49.5 اور قیمت فروخت 50.2 جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 237.5 اور قیمت فروخت 240 روپے رہی۔

شیئر: