Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں کار چور گرفتار، 6 گاڑیاں برآمد

’مذکورہ شخص گاڑیوں کے شیشے توڑ کر انہیں چوری کرلیا کرتا تھا‘ ( فوٹو: سبق)
ریاض پولیس نے کار چور شہری کو گرفتار کرلیا اور اس سے 6 گاڑیاں برآمد کرلیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مذکورہ شخص گاڑیوں کے شیشے توڑکر انہیں چوری کرلیا کرتا تھا۔
ریاض پولیس نے کہا ہے کہ ’متعدد وارداتوں میں ملوث شخص کی تلاش تھی جس کی شناخت حاصل کرنے کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا ہے‘۔
’مذکورہ شخص کے قبضے سے برآمد ہونے والی گاڑیاں اصل مالکان کے حوالے کردی گئی ہیں‘۔

شیئر: