ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے مہنگائی کی شرح اگلے سال بھی بلند رہنے کا امکان ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پزیر ممالک کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان میں پچھلے چھ ماہ میں سری لنکا کے بعد خطے کے دیگر ممالک کی نسبت مہنگائی میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد سے بڑھ کر 21 فیصد، سری لنکا میں 14 فیصد سے 45 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
سری لنکا کے قائم مقام صدر نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دیNode ID: 685931
-
ڈالر ریکارڈ مہنگا، ’فچ‘ نے بھی ریٹنگ منفی کر دیNode ID: 686211
-
ڈالر 226 تک پہنچ گیا،’روپے کی قدر گرنے کی بڑی وجہ سیاسی ہلچل‘Node ID: 686476