Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اردنی افواج کاہیلی کاپٹر تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا

فائل فوٹو
عمان: اردن کی مسلح افواج نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ فضائی افواج کا ہیلی کاپٹر مشق کے دوران تباہ ہوگیا جبکہ اس میں سوار اہلکار بچ گئے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مشق کے دوران ہیلی کاپٹر میں فنی خلل واقع ہوگیا تھا۔ ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: