Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے

کویت کے وزیر خارجہ شیخ سالم عبداللہ الجابر الصباح نے ان کا خیر مقدم کیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سنیچر کو سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر کویت کے وزیر خارجہ شیخ سالم عبداللہ الجابر الصباح نے ان کا خیر مقدم کیا۔
اس موقع پر کویت میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ سلطان بن سعد بن خالد اور سفارتخانے کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔

شیئر: