Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی بمباری ، دہشت گرد ہلاک

  پشاور...خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے دہشت گردوں کی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ بڑی تعداد میں دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پی اے ایف کی کامیاب کارروائی کے دوران راجگال میں3 مشتبہ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔ دریں اثناءتحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران نالے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

 

شیئر: