سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف میں اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے تاہم انہوں نے پارٹی سے علیحدگی یا کسی نئی جماعت میں شمولیت کا اعلان نہیں کیا۔
پرویز خٹک نے جمعرات کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تاہم اگلے لائحہ عمل کا اعلان مشاورت کے بعد کرنے کا کہا۔
مزید پڑھیں
-
پرویز خٹک کا تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلانNode ID: 769371