Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ 5 جولائی کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 277.41 روپے ہو گئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 73.96، اماراتی درہم 75.52، بحرینی دینار 735.79، عمانی ریال 720.53، کویتی دینار 902.81 اور قطری ریال کی قیمت 76.12 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بدھ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 274.5 اور قیمت فروخت 281.5 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 73.2 اور قیمت فروخت 74 جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 76.7 اور قیمت فروخت 77.50 روپے رہی۔

شیئر: