حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے حجر اسود اور خانہ کعبہ کو معطر کرنے کی رسم میں حصہ لیا۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی انتظامیہ کی ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا کہ ’شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے زائرین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے مسلسل ہدایت دیتے رہتے ہیں‘۔
— رئاسة شؤون الحرمين (@ReasahAlharmain) July 28, 2023