Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابھا میں موسلا دھار بارش کے ساتھ ژالہ باری

سعودی عرب کے علاقے ابھا میں موسلا دھار بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی ۔ موسمیات کے قومی مرکز کا کہنا ہے کہ مدینہ، تبوک اور نجران ریجنز میں بوندا باندی سے لے کر درمیانے درجے تک کی بارش کا امکان ہے ۔

شیئر: