سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین سے کہا ہے کہ وہ عمرے کے بعد لائسنس ہولڈرز حجاموں سے ہی بال منڈوائیں۔
وزارت حج و عمرہ نے ٹوئٹر (ایکس) پر بیان میں کہا کہ زائرین مقررہ باربر شاپس ہی سے بال ترشوانے یا منڈوانے کا اہتمام کریں۔
شكرًا لتعاونك والتزامك بالحلاقة في الأماكن المرخّصة.#في_القلب_يا_مكة pic.twitter.com/Rbhb4uU8Jc
— وزارة الحج والعمرة (@HajMinistry) September 16, 2023