الخبر کی مرکزی شاہراہ میں چلتی ہوئی گاڑی میں آگ لگ گئی اتوار 24 ستمبر 2023 10:20 ’گاڑی میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ ( فوٹو: سبق) مشرقی ریجن کے محکمہ شہری دفاع نے الخبر میں ایک گاڑی میں لگنے والے آگ بجھادی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں سعودی طالب علم جو اپنے ساتھیوں کو روزانہ سکول لاتا اور لے جاتا ہے Node ID: 798221 سعودی ڈیزائنر رنا الفھید کی میلان فیشن ویک میں نئی کلیکشن Node ID: 798226 محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’الخبر کی ایک مرکزی شاہراہ پرچلتی ہوئی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی‘۔ ’اطلاع ملنے پر شہری دفاع کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا‘۔ سعودی عرب اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں