Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد...وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ۔ ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، نیول چیف ایڈمرل محمد ذکا اللہ، ائیر چیف مارشل سہیل امان، قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی شریک ہوئے۔اجلاس سے قبل وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ہوئی ۔ قومی سلامتی،افغانستان اور سرحدوں کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

 

شیئر: