Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: جمعرات کو سونے کے نرخوں میں اضافہ

ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 412 ریال ریکارڈ کی گئی۔ (فوٹو تواصل)
سعودی عرب میں جمعرات 30 نومبر کو سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تواصل ویب سائٹ کے  مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی سقیمت  246.62 ریال اور 22 قیراط کی قیمت  225.90 ریال رہی۔
مملکت میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سونا  21 قیراط کا ہے اس کے ایک گرام کی قیمت جمعرات کو 215.79 ریال ریکارڈ کی گئی۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 184.97 جبکہ 14 قیراط کی  قیمت  144.27 ریال رہی۔
مملکت میں ایک  اونس سونے کی قیمت  8242.79 ریال رہی جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 412 ریال ریکارڈ کی گئی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: