الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں کے مطابق اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔
مسلم لیگ ن 107 ارکان کے ساتھ قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ سنی اتحاد کونسل میں 81 ازاد ارکان شامل ہوئے۔
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ ابھی زیر التوا ہے۔ 8 ازاد ارکان کسی جماعت میں شامل نہیں ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی ارکان کے تعداد 68 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
انتخابی نتائج مسترد، جے یو آئی کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلانNode ID: 836486
-
الیکشن میں استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کیوں نہ دکھا سکی؟Node ID: 837836