Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخوں میں استحکام رہا

ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی  عرب کی  مارکیٹ میں پیر 26 فروری 2024 کو سونے کے نرخوں میں ٹھہراؤ رہا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 244.47 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونا 224.10 ریال میں فروخت کیا گیا۔
مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط کا سونے کی خرید وفروخت کی جاتا ہے جس کی فی گرام قیمت 213.92 ریال رہی۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 183.36 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام 142.61 ریال میں فروخت ہوا۔
پیر کو ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 473 ریال اور ایک اونس سونے کی قیمت 7603 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: